میرا پروردگار اللہ ہے
فضاء القنوات
2.0 Varies with device
اسی لئے وحدانیت دین کا خلاصہ ہے، قرآن کریم کا ایک تہائی حصہ اللہ تعالی کے اسماء و صفات کے بارے میں وحدانیت کا کھلا پیغام دیتا ہے۔ نیز اسی طرح نفسانی سکون اللہ تعالی کی ذات پر ایمان کے بغیر حاصل نہیں ہوتا ہے، اور ایمان نہ رکھنے والا انسان ہمشیہ ڈر، پریشانی، اور کمزوری میں مبتلا رہے گا، اس کو کبھی قرار میسر نہیں ہوگا۔ اور وہ ایمان جس سے انسان کو نجات، قوت، راحت اور سکون ملتا ہے، وہ اللہ تعالی کی ذات پر لایا جاںے والا ایمان ہے۔

Content rating: Everyone

Requires OS: 4.0 and up

...more ...less