manzil
ZIA UL HASAN
1.5 Varies with device
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
منزل نامی یہ اپلیکیشن دراصل ایک قرآنی آیات کا مجموعہ ہے جو کہ سحر آسیب وجنات سے حفاظت کے لیے احادیث سے سابت ہے اور ہمارے خاندان میں بہت عرصہ سے اس کا معمول چلا آرہاہے مولانا محمد طلحہ صاحب ( صاحبزادہ حضرت شیخ مولانا محمد زکریا
نے اس کو ایک کتابچہ کی شکل میں چهپوا یا جو عوام و خواص میں بہت مقبول ہوا
میں اس کو انڈرائیڈ اپلیکیشن میں پیش کر رہا ہوں امید ہے کہ پسند آئیگا
دعاؤ ں میں یاد رکھیں
ضیاءالحسن کاندھلوی

Content rating: Everyone

Requires OS: 2.1 and up

...more ...less