FAZAILE DAROOD
ZIA UL HASAN
1.0 Varies with device
فضائل درود شریف اردو مصنف حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندہلوی نوراللہ مرقدہ کی معروف کتاب ہے اگرچہ فضائل اعمال اپلیکیشن میں بھی آچکی ہے لیکن مناسب معلوم ہوا کہ اس کی الگ سے اپلیکیشن پیش کر دی جائے
دعا میں اس نالائق کو بهی یاد رکھیں جزاکم اللہ والسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ضیاء الحسن کاندہلوی

Content rating: Everyone

Requires OS: 2.1 and up

...more ...less