Library Of Urdu Books
Naveed Ejaz
3.3 40.0mb

**** All books are now free to read ****

****اپنی طرز کی پہلی اور منفرد اپلیکیشن ****

اردو پڑھنے والوں کے لئے آئی پیڈ اور آئی فون پر بہت کم اپلیکیشن میسر ہیں۔ یہ ایک منفرد کاوش ہے جس میں انشااللہ باقاعدگی سے نئی کتابیں شامل ہوتی رہیں گی۔ اس اپلیکیشن کو جدید معیار کے مطابق بنانے کی کوشش کی گئی ہے اور بک مارک، ای میل، پرنٹ، فیس بک شیئر وغیرہ کی سہولیات مہیا ہیں۔
اگر آپ کو یہ کاوش اچھی لگے تو برآئے مہربانی ریٹ ضرور کریں۔ اردو زبان کوفروغ دینے کی اس کوشش میں آپ کے تعاون کے لئے شکر گزار ہوں گے۔ شکریہ

Content rating: Rated 4+

Requires OS: 6.0

Supported Devices:
- iPad
- iPhone
- iPod Touch

...more ...less